یہ بات آندرہ آ مارجلٹی نے منگل کے روز تیسرے تہران ڈائیلاگ فورم کے موقع پر ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات اور بات چیت علاقائی استحکام کا ایک اہم سنگ میل ہے اور ہم سوچتے ہیں کہ دوسروں کو بہتر طور پر سمجھنا امن قائم کرنے کا واحد راستہ ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران کیساتھ مذاکرات علاقائی استحکام کا ایک سنگ میل ہے: اطالوی سفارتکار
20 دسمبر، 2022، 10:30 PM
News ID:
84976199
تہران، ارنا – اطالوی سفارتکار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات اور بات چیت علاقائی استحکام کا ایک اہم سنگ میل ہے اور ہم سوچتے ہیں کہ دوسروں کو بہتر طور پر سمجھنا امن قائم کرنے کا واحد راستہ ہے۔
متعلقہ خبریں
-
پڑوسیوں کو مسائل کے حل کیلئے بات چیت پر توجہ دینا چاہیئے: پاکستانی ماہر
تہران، ارنا - اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے ریسرچ لیڈر نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک…
-
تہران ڈائیلاگ فورم امید افزا تھا: مصری اہلکار
تہران، ارنا – ایک مصری اہلکار نے تہران ڈائیلاگ فورم کو امید افزا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے…
-
تہران ڈائیلاگ فورم؛ پابندیوں اور تنہائی کی شکست
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی ہمسائیگی کی پالیسی؛ دوستی اور اعتماد کا نقطہ نظر کے عنوان…
آپ کا تبصرہ